آرکائیوز "تازہ خبریں"

تل ابیب سے ریاض جانے والے نجی جیٹ کی پراسرار پرواز

تل ابیب سے ریاض جانے والے نجی جیٹ کی پراسرار پرواز

خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کے مطابق، منگل کی رات اسرائیل کے ایک نجی جیٹ طیارے نے تل ابیب کے بن گورین ایئرپورٹ سے اردن کے دار الحکومت امان کی جانب اڑان بھری اور دو منٹ کے لیے اردن میں وقفے کے بعد یہ طیارہ ریاض کے لیے پرواز...

مزید...
لبنانی شہری نے شکار والی بندوق سے اسرائیلی ڈرون کا کیا شکار+ ویڈیو

لبنانی شہری نے شکار والی بندوق سے اسرائیلی ڈرون کا کیا شکار+ ویڈیو

خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کے مطابق، لبنان میں ایک عام شہری نے شکار کے لیے استعمال ہونے والی بندوق کے ذریعے اسرائیلی ڈرون طیارہ مار گرایا۔ مقامی خبر رساں ادارے کے مطابق بدھ کو علی الصباح ایک شہری نے جنوبی لبنان کے...

مزید...
ایرانی کروز میزائل سے صہیونی وحشت زدہ

ایرانی کروز میزائل سے صہیونی وحشت زدہ

خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کے مطابق، اسرائیلی آرمی ریڈیو نٹ ورک کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تل ابیب عراق اور شام میں مزاحمتی گروہوں کے خلاف حالیہ اسرائیلی فضائی حملوں کے جواب میں ایرانی ساختہ کروز میزائل کے ذریعے براہ...

مزید...
بحرین میں عالمی جہاز رانی کانفرنس میں اسرائیل کی شرکت قابل مذمت

بحرین میں عالمی جہاز رانی کانفرنس میں اسرائیل کی شرکت قابل مذمت

خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کے مطابق، اسرائیل کے عبرانی ریڈیو کے مطابق خطے کے ممالک کی طرف سے ایران سے درپیش خطرات کے تدارک کے لیے بحرین کی میزبانی میں عالمی جہاز رانی کانفرنس آج اتوار اور کل جمعہ کو شروع ہوگی جس میں ...

مزید...
مسجد ابراہیمی کی مسلسل بے حرمتی، اذان و نماز کی ادائیگی سے محروم

مسجد ابراہیمی کی مسلسل بے حرمتی، اذان و نماز کی ادائیگی سے محروم

خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کے مطابق، فلسطینی وزارت اوقاف اور مذہبی امور کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مسجد ابراہیمی رواں سال کے نو ماہ میں اسرائیلی حکومت اور یہودی آباد کاروں کی مداخلت کی وجہ سے 7 دن...

مزید...
ٹرمپ صرف باتیں بناتے ہیں عمل نہیں کرتے: اسرائیلی میڈیا

ٹرمپ صرف باتیں بناتے ہیں عمل نہیں کرتے: اسرائیلی میڈیا

خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کے مطابق، اسرائیلی میڈیا نے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کو برطرف کرنے کے ایک ماہ بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے طرز عمل کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اسرائیلی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ صدر...

مزید...
لبنان کے شیعہ علما کا فلسطین کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

لبنان کے شیعہ علما کا فلسطین کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کے مطابق، لبنان کی دینی شخصیات اور مذہبی شخصیات نے فلسطینی قوم کے حقوق کا تحفظ جاری رکھنے مظلوم فلسطینیوں کی  دینی، انسانی اور اخلاقی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ لبنان میں...

مزید...
فلسطینی نوجوان کے ہاتھوں اسرائیلی جاسوسی آلات کا انکشاف

فلسطینی نوجوان کے ہاتھوں اسرائیلی جاسوسی آلات کا انکشاف

خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کے مطابق، ایک فلسطینی نوجوان نے یوٹیوپ پر ایک ویڈیو کلیپ شائع کر کے خبر دی ہے اسرائیل نے مسلمان نشین علاقوں میں پتھروں کے اندر جاسوسی کیمرے نصب کر رکھے ہیں۔ اس نوجوان نے رام اللہ کے شمال مغربی...

مزید...
یہودی شرپسندوں کی جانب سے مسلسل قبلہ اول کی بے حرمتی

یہودی شرپسندوں کی جانب سے مسلسل قبلہ اول کی بے حرمتی

خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کے مطابق، عبرانی زبان میں خبریں شائع کرنے والی اسرائیلی میڈیا کےمطابق اتوار کو پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں 121  یہودی آباد کاروں نے مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ گذشتہ روز مسجد اقصیٰ میں داخل...

مزید...