بایگانی‌های مراکز کا تعارف - خیبر

زمرہ: مراکز کا تعارف

امریکی صہیونی تنظیم (ZOA) کا تعارف

امریکی صہیونی تنظیم صرف صہیونی ریاست کے تحفظ کے لیے کام کرتی اور اس راہ میں پائے جانے والی ہر رکاوٹ کو دور کرنے کی کوشش کرتی ہے اس تنظیم کی ایک اہم سرگرمی اسرائیل پر حاکم نظام کی حمایت کے لیے دوسرے ممالک کے حکمرانوں میں نفوذ پیدا کرنا ہے۔

الخلیل کی ۸ صدیاں پرانی تاریخی مسجد علی البکاء کا تعارف

مسجد علی البکاء کی تاریخ 8 صدیاں پرانی ہے۔ اس کے اطراف میں یہودی کالونیوں کی تعداد میں اضافے کے باوجود آج بھی اس کے گنبد و مینار سے اذان کی صدا گونجتی سنی جا سکتی ہے۔

بین الاقوامی یہودی تنظیم فری میسن (freemason) کا تعارف اور اس کے مقاصد

اس تنظیم کا طریقہ کار اتنا خفیہ ہے کہ اس کے بارے میں معلوم کر لینا تقریبا ناممکن ہے۔ لاجوں کی روئدادیں غیر معمولی طور پر خفیہ اور انتہائی رازداری میں رکھی جاتی ہیں اور ان کے اراکین کے علاوہ کسی اور کو اس کی ہوا تک نہیں لگنے دی جاتی۔

جینسا (JINSA) ریسرچ سینٹر کا تعارف

جینسا (JINSA) اسرائیل کا حامی ایک ایسا رسرچ سینٹر ہے جو واشنگٹن میں واقع ہے اور ۱۹۷۶ ء میں قومی سلامتی پر فوکس کرتے ہوئے اس کی تاسیس ہوئی۔

بیت المقدس کی تاریخی مسجد ’سویقہ علون‘ کا اجمالی تعارف

’سویقہ علون‘ جامع مسجد کو خلافت عثمانیہ کے دور میں تعمیر کیا گیا۔ پرانے وقتوں میں اس کا نام مسجد حمزہ بن عبدالمطلب تھا۔

وہ تاریخی مسجد جو صہیونی شرانگیزیوں سے ہوئی ویران

عثمانی دور حکومت میں یہ مسجد بیت المقدس کی تاریخی مساجد میں سے ایک تھی اور مسجد اقصیٰ کے بعد القدس کی دوسری سب سے بڑی آباد مسجد تھی جہاں نمازیوں کی تعداد سب سے زیادہ بتائی جاتی ہے۔

فلسطین کے صوبے؛ اللد، سامرہ، الجلیل اور حیفا

فلسطین مجموعی طور پر چھے صوبوں پر مشتمل ہے بیت المقدس اور غزہ کے علاوہ درج ذیل صوبے بھی فلسطین کا حصہ ہیں:

غزہ اور اس کے زیر انتظام شہروں پر اجمالی نظر

غزہ فلسطین کا دوسرا صوبہ ہے یہاں حضرت ہاشم جد سرکار ختمی مرتبت (صلی اللہ علیہ و آلہ) کی قبر ہے

بیت المقدس کے زیر انتظام شہروں پر اجمالی نگاہ

اس شہر کو الخلیل اس لئے پکارا جاتا ہے چونکہ اسی جگہ خلیل اللہ حضرت ابراہیم (ع) آسودہ لحد ہیں۔

بیت المقدس کا اجمالی تعارف

یہیں پر ایک جگہ ہے کہ جسکے لئے عیسائی کہتے ہیں کہ وہاں زمانۂ قدیم میں وہ عدالت تھی جس میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو پھانسی کا حکم سنایا گیا تھا
عنوان 1 سے 212 »