بایگانی‌های خبر - خیبر

زمرہ: خبر

بچوں کا قاتل صہیونی وزیر اعظم اس دور کا شمر ہے: امام خامنہ ای

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فلسطینی بچوں کے قاتل اسرائیلی وزیر اعظم کو اس دور کا شمر قراردیتے ہوئے فرمایا: اس دور کا شمر یورپی ممالک کا دورہ کرکے اپنے مجرمانہ اقدامات کو چھپانے اور ایران کو مورد الزام ٹھہرانے کی کوشش کررہا ہے۔

ہم فلسطینیوں کے دکھ درد میں برابر کے شریک ہیں: سید حسن نصر اللہ

حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے عالمی یوم القدس کی عظیم ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضرت امام خمینی (رح) کا رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو یوم قدس کے نام سے موسوم کرنے کا مقصد امت مسلمہ کے نزدیک مسئلہ فلسطین کو زندہ جاوید بنانا تھا۔

ڈیڑھ ملین سے زائد فلسطینیوں کی قدس ریلیوں میں شرکت، صہیونیوں کی جارحیت میں ۴ شہید، ۶۰۰ زخمی

عالمی یوم القدس کے موقع پر قدس کے محافظین نے ایک بار پھر اپنی جانیں قربان کر کے مسلمانوں کے قبلہ اول کی حفاظت کا ثبوت دیا۔

صہیونی ریاست ذلت سے دوچار اور نیتن یاہو بوکھلاہٹ کا شکار: خطیب جمعہ تہران

خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ: تہران کی نماز جمعہ کے خطیب آیت اللہ سید احمد خاتمی نے امریکہ اور صیہونی حکومت کو عالم اسلام کا مشترکہ دشمن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنی میزائل توانائی اور میزائلوں کی رینج میں مسلسل اضافہ کرتا رہے گا۔ تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ […]

شدید ناکہ بندی کے باوجود ہزاروں فلسطینیوں کی مسجد الاقصیٰ میں نماز جمعہ کی ادائیگی+ تصاویر

عالمی یوم القدس اور ماہ مبارک کے الوداعی جمعہ میں ہزاروں فلسطینیوں نے مسجد الاقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی۔

دمشق میں یوم القدس کی ریلی کا انعقاد+ تصاویر

دنیا بھر کی طرح شام کے دار الحکومت دمشق کے عوام نے بھی فلسطین کی حمایت میں ریلی نکال کر صہیونی ریاست کے مجرمانہ اقدامات کی مذمت کی۔

فرانس میں قدس کے غاصب صہیونی وزیر اعظم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

فرانس کے عوام نے قدس کے غاصب صہیونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر کے اسے ایک جنگی مجرم اور فرانسیسی صدر ایمینوئل میکخواں کو فلسطین پر ظلم ڈھانے میں نیتن یاہو کا ساتھی قرار دیا۔

دنیا اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی

آج دنیا بھر کے مسلمان عالمی یوم القدس کی ریلیوں میں شرکت کر کے اسرائیل اور امریکہ سے نفرت و بیزاری کا اعلان کر رہے ہیں۔

کراچی میں القدس سیمینار کا انعقاد، یوم القدس منانے پر شیعہ سنی علماء کی تاکید

کراچی میں بیت المقدس پر صہیونی غاصبانہ قبضے اور امریکی سفارتخانے کی منتقلی کے خلاف القدس سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں شیعہ سنی علماء نے شرکت کی۔

عالم اسلام بیدار ہو جائے قدس ہمارے ہاتھ سے نکل رہا ہے: بین الاقوامی علماء اتحاد

بین الاقوامی علماء اتحاد نے عالم اسلام سے اپیل کی ہے کہ وہ خواب غفلت سے بیدار ہو کر مسئلہ فلسطین کے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں کو ادا کرے۔
عنوان 1 سے 3123 »