بایگانی‌های مفکرین کا تعارف - خیبر

زمرہ: مفکرین کا تعارف

ڈاکٹر فتحی الشقاقی ایک انمول شخصیت

انہوں نے ثابت کر دیا کہ استکباری اور استعماری طاقتوں سے نجات اور آزادی حاصل کرنے کا واحد راستہ مجاہدت اور استقامت ہے۔ ڈاکٹر شقاقی اس بات کے قائل تھے کہ قدس کے غاصبوں کے ساتھ مذاکرات اور ساز باز فلسطین کے حق میں خیانت ہے۔

صہیونیت مخالف شخصیت ’’ڈیوڈ ارنسٹ ڈوکے‘‘ (David Ernest Duke) کا تعارف

ڈیوڈ دسمبر ۲۰۶ ء میں ہلوکاسٹ کے سلسلہ سے ہونے والی کانفرنس کے مندوبین میں سے ایک اہم مقرر تھے، انہوں نے اس بین الاقوامی کانفرنس میں کہا تھا جو بھی آج کی دنیا میں ہلوکاسٹ کے بارے میں کچھ کہتا ہے وہ ایک دلیر و شجاع انسان ہے

صہیونیزم کے ناقد یہودی مصنف ’’آرتھر کویسٹر ‘‘ کا مختصر تعارف

فرانس کے سماجی ماہر، فلاسفر، مورخ اور سیاسی مفسر رائمنڈ آرون اپنے ایک مقالے میں آرتھور کویسٹر کو زمانے کی ایک عظیم روشن فکر شخصیت قرار دیتے ہیں۔