خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ: ہندوستان کے اہل سنت سے تعلق رکھنے والے ایک عالم دین نے عالمی یوم القدس کے موقع پر آل یہود اور آل سعود کے مظالم کو یکساں قرار دیتے ہوئے کہا ہے جب تک آل یہود کا قدس شریف اور آل سعود کا حرمین شریف پر قبضہ رہے گا مسلمان سکون کی سانس نہیں لے سکتے۔ مکمل ویڈیو ملاحظہ کریں۔