بایگانی‌های یادداشت - خیبر

زمرہ: یادداشت

شب قدر اور ہم

اس شب کی عظمت کو ہم درک کریں تو ہمیں کیا کچھ نہیں مل سکتا جس شب کے بارے میں اللہ ملائکہ سے کہہ رہا ہے کہ جاو اور فریاد کرو کہ کیا کوئی حاجت مند، مشکلات میں گرفتار ، گناہوں میں آلودہ بندہ ہے جسے اس شب کے طفیل بخش دیا جائے ؟

کیا غاصب جعلی اسرائیل قرآن میں مذکورہ بنی اسرائیل کے وارث ہیں؟ (۲)

تو جیسا کہ تاریخ بتاتی ہے، اسرائیل کی صہیونی ـ یہودی ریاست کا قوم بنی اسرائیل سے کوئی تعلق نہيں ہے کیونکہ جو فلسطینی تھے ـ جس قوم سے بھی تعلق رکھتے تھے ـ ان کی اکثریت نے اسلامی قبول کیا اور کچھ لوگ عیسائی اور ایک چھوٹی اقلیت یہودی رہے۔

کیا غاصب جعلی اسرائیل قرآن میں مذکورہ بنی اسرائیل کے وارث ہیں؟ (۱)

یہ قوم حضرت عیسی علیہ السلام کی بعثت کے بعد شہر ناصرہ میں یہودی اور عیسائی ادیان میں تقسیم ہوئی اور پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ کی بعثت کے بعد ان کی اکثریت نے اسلام قبول کیا۔

امریکی سفارتخانے کی قدس منتقلی، اسٹراٹیجک اقدام یا غیر متوقع فیصلہ؟

سوال یہ ہے کہ کیا اس اقدام کے پیچھے کوئی اسٹریٹجک مقصد تھا؟ یا یہ غیر متوقع فیصلہ ہے اور صرف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی احمقانہ کارستانی ہے؟ کیا اگر ٹرامپ کے علاوہ اس وقت کوئی دوسرا امریکہ کا صدر ہوتا تو وہ بھی یہ کام کرتا؟

اسلامی انقلاب کے ملت فلسطین پر اثرات

جو چیز طے شدہ ہے وہ یہ ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران فلسطینیوں کا ایک معمولی حامی نہیں ہے بلکہ ان کی مزاحمتی تحریک کا ایک رہنما اور رہبر بھی ہے ایران انہیں کامیابی کی امید دیتا، انہیں جذبہ جہاد دیتا، انہیں اسلحہ فراہم کرتا اور ان کی فوج کو تربیت دیتا ہے۔

ملت فلسطین کی تحریک اور کامیابیوں میں ایران کا کردار

یہ تمام تر عظیم تبدیلیاں امام خمینی کے افکار کے مرہون منت ہیں جنہوں نے انقلاب اسلامی اور جدوجہد کو فلسطین کی آزادی کی بنیاد قرار دیا اور علاقے میں اسلامی مزاحمت کو فروغ دیا۔

اسرائیل کے قیام کا تاریخچہ (۲)

اس اقدام کے چند ہی گھنٹے بعد امریکہ اور سووویت روس نے اس ریاست کو تسلیم کیا۔ اور یہودی ایجنسی نے اسرائیلی ریاست کی تشکیل کے اعلامیے کے ضمن میں اقوام متحدہ کی قرارداد 181 کو یہودی عوام کی طرف سے خودمختار ریاست کی تشکیل کا حق تسلیم کئے جانے کا اظہار قرار دیا۔

اسرائیل کے قیام کا تاریخچہ (۱)

"فلسطین میں یہودی قومی وطن کی تشکیل کے بابت حکومت برطانیہ کے اشتیاقِ خاص کے پیش نظر، یہ حکومت اس ہدف کے حصول اور اس کے لئے وسائل کی فراہمی کے لئے کوشش کرے گی"۔

مسئلہ فلسطین اور امام خمینی (رہ)

آج سے چالیس سال قبل فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی اور قبلہ اول کی بازیابی کے لئے مقرر کیا جانے والا یوم القدس آج بھی پوری دنیا میں نہ صرف مسلمانوں بلکہ دنیا کی تمام اقوام کی جانب سے بالخصوص ملت فلسطین کی جانب سے انتہائی جوش و جذبہ اور عقیدت کے ساتھ منایا جاتا ہے۔یہی استعماری قوتوں اور اسلام دشمن قوتوں کی شکست کا سب سے بڑا منہ بولتا ثبوت ہے۔

صہیونیت کے تئیں امریکہ اور مغرب کی حمایت کے وجوہات

ایسے حالات میں کہ امریکی، برطانوی، فرانسیسی اور جرمن عوام لیبرالیزم سرمایہ دارانہ نظام کی چکی میں پس رہے ہیں صہیونی تنظیمیں ان کے معیشتی سرمایے کو بڑی آسانی کے ساتھ اسرائیل منتقل کرنے میں کوشاں ہیں۔
عنوان 1 سے 212 »