بایگانی‌های عالم اسلام - خیبر

زمرہ: عالم اسلام

کویت کتاب میلے سے اسرائیلی شہری کو نکال باہر کر دیا گیا

کویت میں منعقدہ ہونے والے ایک کتاب میلے میں امریکی پاسپورٹ پر شرکت کرنے والے ایک اسرائیلی کو بے دخل کر دیا گیا۔

بن سلمان صدام کے انجام سے دوچار ہوگا/ عرب ممالک کے درمیان امریکی غلامی کے لئے مسابقت جاری

نیویارک کی پیس یونیورسٹی (Pace University) کے اردنی پروفیسر ڈاکٹر نصیر العمری نے کہا کہ بنی سعود کی حکومت کی بنیاد تلوار پر استوار ہے اور سعودی ولیعہد محمد بن سلمان عراق کے معدوم آمر صدام کے انجام سے دوچار ہوگا۔

اسرائیلی جہاز اسلام آباد آیا ضرور تھا لیکن واپس گیا نہیں

تمام پاکستانیوں کے دل فلسطین کے ساتھ دھڑکتے ہیں اور میں کم از کم اپنی ملت کے نمائندگی کرتے ہوئے ملت فلسطین کو ایک بات کی یقین دہانی کروانا چاہتا ہوں کہ جس وقت تک سرزمین پاکستان پر ایک بھی شیعہ باقی ہے اس وقت تک اسرائیل کو قبول نہیں کرنے دیں گے.

پاکستان پنجاب اسمبلی میں فلسطینیوں پر صہیونی جارحیت کے خلاف قرارداد پیش

قرارداد میں مزید کہا گیا کہ اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں نہتے افراد اور معصوم بچے شہید ہورہے ہیں، جس پر پنجاب اسمبلی کا ایوان اسرائیل کے ظالمانہ رویے کی بھرپور مذمت کرتا ہے۔

ملائیشیا میں قدس اور مسجد الاقصیٰ پر صہیونی جارحیت کا تصویری نمائش کے ذریعے اظہار

ملائیشیا میں سرگرم قدس تنظیم نے جمعہ کے روز ملائیشیا کے دار الحکومت میں ایک نمائش کا انعقاد کر کے فلسطین میں صہیونی ریاست کی جانب سے ہونے والے مظالم کی تصاویر کو نمائش میں پیش کیا۔

اسرائیل کیوں شام کے آگے مبہوت؟

نتن یاہو جن کے جنگی طیاروں نے شام کے اندر 200 سے زائد فضائی حملے کئے ہیں اب ایک بھی حملہ کرنے کی ہمت نہیں کر پا رہے ہیں کیونکہ انہیں اچھی طرح پتہ ہے کہ اگر انہوں نے حملہ کرنے کی کوشش کی تو اس پر روس اور شام کی جو بھی جوابی کاروائی ہوئی وہ پورے اسرائیل کو دگرگوں کر دے گی۔

اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری نے منافقین کے چہرے سے نقاب اتار دی: حسن نصر اللہ

حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے عرب اقوام اور امت مسلمہ سے کہا کہ وہ غاصب صہیونی ریاست کو کسی بھی قیمت پر تسلیم نہ کریں۔

اسرائیلی پاسپورٹ کے ساتھ سعودی عرب کے سفر کی سہولت فراہم

اسرائیل کی ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ جلد ہی صہیونی اسرائیلی پاسپورٹ کے ساتھ سعودی عرب کا سفر کر سکیں گے۔

عرب شہزادوں کی نئی نسل اسرائیل کی توجہ کا مرکز کیوں؟

عرب شہزادوں کی نئی نسل میں بعض ایسی خصوصیات پائی جاتی ہیں جن کی وجہ سے اسرائیل نے ان سے بہت سی توقعات وابستہ کی ہوئی ہیں اور ان پر سرمایہ لگا رہا ہے۔ اس نسل کی سب سے پہلی خصوصیت ان کا جوان ہونا ہے۔

عمان کا جعلی ریاست کو تسلیم کرنا قدس سے غداری

حالات سے لگتا ہے کہ اسرائیل کے ناجائز وجود کو تسلیم کرنے میں سلطان قابوس اور ان کے ملک کو کچھ تجارتی، سفارتی اور معاشی فوائد حاصل ہوئے ہوں گے، تاہم ان تعلقات کے رسمی ہونے سے سب سے زیادہ فائدہ اسرائیل کو ہوا ہے۔
عنوان 1 سے 1712345 » 10...آخری »