آرکائیوز "عالم اسلام"

یمن تا فلسطین، دشمن ایک ہی ہے

یمن تا فلسطین، دشمن ایک ہی ہے

خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ: بہت سی خبریں ہیں جو عام انسانوں تک پہنچائی نہیں جاتیں، کیونکہ ذرائع ابلاغ کے مالکان اور انہیں مالی مدد فراہم کرنے والوں کی اپنی ترجیحات ہیں۔ یہ مسئلہ صرف غیر مسلم انسانوں تک محدود نہیں۔...

مزید...
بن سلمان کی نیتن یاہو سے خفیہ ملاقات کا انکشاف/ صدی کی ڈیل پر سازباز جاری

بن سلمان کی نیتن یاہو سے خفیہ ملاقات کا انکشاف/ صدی کی ڈیل پر سازباز جاری

خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کی رپورٹ کے مطابق، اسرائیلی اخبار معاریو کے تجزیہ نگار ’’جاکی حوجی‘‘ نے گزشتہ پیر کو اردن میں ہوئی سعودی ولی عہد کی صہیونی وزیر اعظم سے خفیہ ملاقات کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آل سعود...

مزید...
شیخ ماہر حمود: شام کا بحران، امریکی صہیونی عربی سازشوں کا نتیجہ ہے

شیخ ماہر حمود: شام کا بحران، امریکی صہیونی عربی سازشوں کا نتیجہ ہے

خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کی رپورٹ کے مطابق، عالمی یونین برائے علمائے مزاحمت کے سربراہ شیخ ماہر حمود نے لبنان میں قطر کے سیاسی رہنماؤں سے ملاقات کے دوران کہا کہ جو لوگ یہ سوچ رہے ہیں کہ شام کا بحران، آزادی یا نظام میں...

مزید...
ﺑﻘﯿﻊ ﺍﻭﺭ ﻗﺪﺱ ﭘﺮ ﺳﯿﺎﺳﺖ کیوں؟

ﺑﻘﯿﻊ ﺍﻭﺭ ﻗﺪﺱ ﭘﺮ ﺳﯿﺎﺳﺖ کیوں؟

خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ: ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﭘﺮ ﯾﻘﯿﻨﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﻃﺮﺡ ﺁﭖ ﮐﯽ ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﻗﺴﻢ ﮐﯽ ﭘﻮﺳﭧ ﮔﺰﺭﯼ ﮨﻮﮔﯽ'' ﮐﮩﺎﮞ ﮨﯿﮟ ﻗﺪﺱ ﮐﺎ ﭘﺮﻭﮔﺮﺍﻡ ﻣﻨﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ؟ ﮐﮩﺎﮞ ﮨﯿﮟ ﻓﻠﺴﻄﯿﻦ ﮐﯽ ﺁﺯﺍﺩﯼ...

مزید...
بعض عرب حکمران غاصب یہودی ریاست کو مسلم برادر ریاستوں سے بہتر سمجھتے ہیں!: القدس العربی

بعض عرب حکمران غاصب یہودی ریاست کو مسلم برادر ریاستوں سے بہتر سمجھتے ہیں!: القدس العربی

خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ: عربی اخبار "القدس العربی‘‘نے اپنے ایک تجزیے میں صیہونی وفد کے آئندہ بحرینی دورے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ بعض حکمران اسرائیلیوں کو عربوں سے بہتر سمجھتے ہیں۔ روزنامہ نے لکھا کہ عرب...

مزید...
اسرائیل کو اپنا دشمن نہیں سمجھتے: بحرینی عہدیدار

اسرائیل کو اپنا دشمن نہیں سمجھتے: بحرینی عہدیدار

خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ: آل خلیفہ رژیم سے وابستہ ایک عہدیدار نے اسرائیل نیوز ۲۴ کو بتایا ہے کہ خلیجی ممالک میں بحرین پہلی ریاست ہے جو اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرے گی۔ انہوں نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر...

مزید...
یمن کی جنگ اور عرب امارات کے مقاصد

یمن کی جنگ اور عرب امارات کے مقاصد

خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ: حالیہ چند برسوں میں لیبیا اور یمن سمیت کئی ملکوں میں امارات کی براہ راست فوجی مداخلت نے بہت سوں کو حیران کردیا ہے۔ کچھ مبصرین کے خیال میں امارات کے مقاصد معاشی اور بعض کے خیال میں سیاسی ہیں...

مزید...
صہیونی وزیر اعظم کی بادشاہ اردن سے امان میں ملاقات باعث تشویش

صہیونی وزیر اعظم کی بادشاہ اردن سے امان میں ملاقات باعث تشویش

خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کی رپورٹ کے مطابق، اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے دفتر سے جاری کردہ بیان میں اعلان کیا گیا ہے کہ نیتن یاہو نے گزشتہ روز پیر کو ملک عبد اللہ بادشاہ اردن سے امان میں ملاقات کی ہے۔ حالیہ...

مزید...
عطوان: ہتھیار ڈال کر سر تسلیم خم کرنا انصار اللہ کی قاموس میں نہیں پایا جاتا

عطوان: ہتھیار ڈال کر سر تسلیم خم کرنا انصار اللہ کی قاموس میں نہیں پایا جاتا

خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کے مطابق، عالم عرب کے مشہور صحافی عبدالباری عطوان نے اخبار "رأی الیوم" میں اپنی یادداشت کے ضمن میں یمن کے مغربی ساحلی صوبے الحدیدہ کی جاری لڑائی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ یمن کی جنگ کو...

مزید...
آل سعود پر صہیونی افکار کا غلبہ

آل سعود پر صہیونی افکار کا غلبہ

خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ: آل سعود نے یمن میں عظیم غلطی کا ارتکاب کیا ہے اور یقینا جو جرائم انہوں نے انجام دئے ہیں وہ خود ان کے گلے میں پڑیں گے۔(۱) حضرت آیت اللہ خامنہ ای یمن کے مسئلے میں سو فیصد قصوروار امریکہ اور عالمی...

مزید...