بایگانی‌های فلسطین و مزاحمت - خیبر

زمرہ: فلسطین و مزاحمت

’گوگل‘ کی اسرائیل نوازی کا پردہ چاک

’عرب سوشل میڈیا ڈویلپمنٹ سینٹر‘ کے زیر اہتمام شروع کردہ ایک نئی مہم کے تحت ’گوگل‘ کی اسرائیل نوازی کو بے نقاب کیا گیا اور کہا گیا کہ ’گوگل‘ کمپنی بھی صہیونی ریاست کی آلہ کار بن گئی ہے۔

امریکہ نے فلسطینی قوم کے حقوق پر ڈاکہ ڈالا: عیسائی پادری

فلسطین کے سرکردہ عیسائی رہ نما اور رومن آرتھوڈوکس چرچ کے سربراہ عطا اللہ حنا نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم امریکا اور ڈونلڈ ٹرمپ کے سامنے سر نہیں جھکائے گی۔

بیت المقدس اور غرب اردن میں یہودی آبادکاروں کے لیے ۶۱۰ مکانات کی منظوری

صہیونی ریاست نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس اور غرب اردن میں یہودی آباد کاروں کے لیے 610 نئے مکانات کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے۔

غزہ کسی بھی وقت آتش فشاں بن کر پھٹ سکتا ہے: اقوام متحدہ

ملاڈینوف کا کہنا تھا کہ غزہ کی پٹی کا علاقہ زیادہ حساس صورت اختیار کرچکا ہے جو کسی بھی وقت آتش فشاں بن کر پھٹ سکتا ہے۔ ایسی صورت میں پوری عالمی برادری اور ہم سب اس کے ذمہ دار ہوں گے۔

یورپی یونین فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرے: اسپین

اسپین نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرلے۔

صہیونی فوج کی تازہ جارحیت، دو فلسطینی نوجوان شہید

صہیونی فوج نے اپنی تازہ جارحیت میں غزہ کی پٹی کے شمالی علاقے میں فائرنگ کر کے دو فلسطینی نوجوانوں کو شہید کر دیا ہے۔

یہودی نسل پرستانہ قانون نے صہیونی ریاست کے قبیح چہرے کر بے نقاب کر دیا

اسرائیلی امور ماہر فلسطینی دانشور نے کہا ہے کہ ایک ماہ قبل اسرائیلی کنیسٹ نے ایک متنازع قانون منظور کر کے صہیونی ریاست کو دنیا بھر کے یہودیوں کا قومی وطن قرار دیا جبکہ اسرائیل میں بسنے والے غیر یہودیوں کو دوسرے اور تیسرے درجے کا شہری قرار دیا ہے۔

سعودی عرب فلسطین مخالف امریکی کشتی میں سوار

سعودی عرب کے ویزے کے حصول کے لیے فلسطینی پناہ گزینوں کے پاس فلسطینی اتھارٹی کا جاری شدہ پاسپورٹس ہونا چاہیے ورنہ انہیں ویزہ جاری نہیں کیا جائے گا۔

اوسلو سمجھوتا یا اندھیری غار

سابق اسرائیلی صدر شمعون پیریز نے اپنی کتاب میں لکھا کہ ’پیرس میں 13 ستمبر 1993ء کو ہوٹل میں قیام کے دوران صبح سات بجے میں نے فلسطینی رہ نما احمد قریع کے کمرے کا دروازہ کھولا، انہیں بیدار کیا اور کہا میں آپ کے لیے ’اوسلو‘ سمجھوتے کا تحفہ لایا ہوں۔ یہ تحفہ دونوں قوموں[ فلسطینیوں اور اسرائیلیوں] کو خوش کر دے گا۔‘

امریکہ نے فلسطینی سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا

امریکہ نے فلسطین کے ساتھ ظالمانہ رویہ جاری رکھتے ہوئے فلسطینی سفیر کا ویزا منسوخ کر کے انہیں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔
عنوان 1 سے 2412345 » 1020...آخری »