آرکائیوز "فلسطین و مزاحمت"

نیتن یاہو کے مالی گھوٹالوں پر کافی ثبوت فراہم: اسرائیلی پولیس

نیتن یاہو کے مالی گھوٹالوں پر کافی ثبوت فراہم: اسرائیلی پولیس

خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کے مطابق، آئی ۲۴ نیوز ایجنسی نے خبر دی ہے کہ اسرائیلی پولیس نے صہیونی ریاست کے اٹارنی جنرل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ وزیر اعظم نیتن یاہو اور ان کی بیوی سارا کو مالی بد عنوانیوں کے جرم میں مجرم ٹھہرا...

مزید...
امریکہ اور اسرائیل فلسطینی قوم کے وجود کا خاتمہ چاہتے ہیں: فلسطینی مفتی اعظم

امریکہ اور اسرائیل فلسطینی قوم کے وجود کا خاتمہ چاہتے ہیں: فلسطینی مفتی اعظم

خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کے مطابق، فلسطین کے مفتی اعظم الشیخ محمد حسین نے وادی اردن میں محکمہ اوقاف کے زیرانتظام ایک عیسائی گرجا گھر کی ملکیتی اراضی غصب کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فلسطین میں یہودی توسیع...

مزید...
یوم تقسیم فلسطین، تاریخ کا سیاہ ترین دن

یوم تقسیم فلسطین، تاریخ کا سیاہ ترین دن

خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ: 29 نومبر فلسطین کے ساتھ عالمی یکجہتی کا دن منایا جاتا ہے۔ یہ وہ سیاہ دن ہےجس میں اقوام متحدہ نے سنہ 1948ء میں فلسطین کی تقسیم کی قرارداد منظور کی۔ اقوام متحدہ کے فورم پر یہ قرار داد 181 کہلاتی...

مزید...
فلسطینی بزرگ اپنے بچوں کو کون سی داستانیں سناتے ہیں؟

فلسطینی بزرگ اپنے بچوں کو کون سی داستانیں سناتے ہیں؟

خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کے مطابق، ہر معاشرے کی طرح فلسطین میں بھی ننھے منھے بچے اپنے گھروں میں اپنے آباؤ اجداد کے پاس بیٹھتے اور ان سے کہانیاں سنتے ہیں۔ بزرگ فلسطینی اپنی نئی نسل کو کیا بتاتے ہیں یہ کوئی انوکھا سوال...

مزید...
صہیونی فوج نے فلسطینی شہری کو گولیوں سے بھون دیا

صہیونی فوج نے فلسطینی شہری کو گولیوں سے بھون دیا

خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کے مطابق، مقبوضہ فلسطین کے شہر الخلیل کے نزدیک اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس فلسطینی نے فوجیوں کو کار تلے کچلنے کی کوشش کی تھی...

مزید...
وحدت اسلامی کانفرنس کا انعقاد صہیونی سازشوں کو ناکام کرنے میں موثر: حماس

وحدت اسلامی کانفرنس کا انعقاد صہیونی سازشوں کو ناکام کرنے میں موثر: حماس

خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کے مطابق، تہران میں فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے نمائندے خالد قدومی نے بتیسویں وحدت اسلامی بین الاقوامی کانفرنس کے موقع پر کہا ہے کہ وحدت اسلامی کانفرنس کا انعقاد، مسئلہ فلسطین کے...

مزید...
‘خان یونس کارروائی’۔ صہیونی ریاست کے منہ پر نیا طمانچہ!

‘خان یونس کارروائی’۔ صہیونی ریاست کے منہ پر نیا طمانچہ!

خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کے مطابق، صہیونی ریاست کو فلسطینی مزاحمت کاروں کے خلاف کی جانے والی کارروائیوں میں شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ 11 نومبر کو اسرائیلی فوج کی اسپیشل کمانڈو یونٹ کے اہلکاروں‌ نے خواتین کا...

مزید...
اسرائیلی فوج کے ہاتھوں القدس کے گورنر سمیت کئی فلسطینی گرفتار

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں القدس کے گورنر سمیت کئی فلسطینی گرفتار

خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کے مطابق، اسرائیلی فوج نے اتوار کو علی الصباح ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران فلسطینی گورنر عدنان غیث کو حراست میں لے لیا۔ قابض فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ بیت فجار کے مقام سے چھاپے کے دوران دیسی...

مزید...
واپسی مارچ کا ۳۵ واں ہفتہ، اسرائیلی جارحیت میں ۱۴ فلسطینی زخمی

واپسی مارچ کا ۳۵ واں ہفتہ، اسرائیلی جارحیت میں ۱۴ فلسطینی زخمی

خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کے مطابق،  غزہ میں وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ مشرقی غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 14شہری زخمی ہوئے۔ جمعہ کے روز مشرقی غزہ میں شہریوں کی بڑی تعداد نے مظاہروں...

مزید...
یہودی ریاست کا تحفظ سعودی عرب کے بغیر ممکن نہیں/ بن سلمان ہر گناہ سے پاک ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

یہودی ریاست کا تحفظ سعودی عرب کے بغیر ممکن نہیں/ بن سلمان ہر گناہ سے پاک ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کے مطابق، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمال خاشقجی کے قتل کیس میں سعودی حکمرانوں کو بری الذمہ قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اس کیس کے پہلے مجرم سعودی ولیعہد محمد بن سلمان اس طرح کے کاموں سے شدید...

مزید...