بایگانی‌های فن و ثقافت - خیبر

زمرہ: فن و ثقافت

ہالی ووڈ میں یہودیوں کے تابع رہو ورنہ دھمکائے جاؤ گے

میری رائے یہ ہے کہ یورپ اور امریکہ میں جتنی بھی فلمی صنعت ہے، یا تو مکمل طور پر ان لابیوں اور یہودیوں کے ہاتھ میں ہے یا پھر ان کے مقاصد کی راہ میں سرگرم عمل ہے۔

اسرائیل کی جعلی مظلومیت کے اثبات کے لیے میڈیا کی الفاظ تراشی

اسرائیلی ریاست اپنے حامی ذرائع ابلاغ میں فلسطینی عوام کے قتل عام کے بارے میں؛ ’’صفایا کرنا، روکنا، یہودیوں کے تحفظ کے لیے اقدامات، بامقصد ٹارگٹ کلنگ‘‘ جیسی تعبیریں استعمال کرواتی ہے

مجھے یقین ہے ہم ایک دن کامیاب ہوں گے: راجر واٹرز

3جون 2010 کو راجر واٹرز نے «we shall overcome» کے عنوان سے فلسطینی عوام کی حمایت اور اسرئیلی جارحیت کے خلاف صدائے اعتراض بلند کرتے ہوئے ایک نیا ترانہ شائع کیا

صہیونی غاصبانہ سیاست کے ناقد امریکی صحافی کا خوفناک اخراج

مغربی میڈیا میں صہیونیزم کا وسیع نفوذ ایسا مسئلہ ہے جو حریت پسندوں، سماجی حقوق کے حامیوں اور نسل پرستی کے مخالفین کو بہت شدت سے اذیت پہنچاتا ہے.

دستاویزی فلم To Die In Jerusalem کی حقیقت کیا ہے؟

مغرب کے سربراہان و سرمایہ دار لوگ اس بات کی کوشش میں مشغول ہیں کہ ہر سال اسرائیلی ذرائع ابلاغ کی بنیادوں اور اس کے ذیلی شعبوں کو مضبوط کرتے ہوئے ان میں اضافہ کریں۔

امریکی فلم (Beauty and the Beast) پر تنقیدی نظر

مغربی طرز زندگی ہمیشہ اس بات کی کوشش میں ہے کہ لوگوں کو زندگی کی مشکلات اور سختیاں برداشت کرنے کے بجائے انہیں مشکلات کو نظر انداز کر کے جینا سکھائے۔

فلم بھولبلییوں میں دوڑنے والا (The Maze Runner) ایک حیران کن مغربی تفکر

اس فلم میں ایک اہم چیز یہ ہے کہ کچھ ایسے افراد ہیں جو کسی مستقل ارادے کے مالک نہیں ہوتے ان کو اگر میدان میں ٹکا کر رکھا جائے تو بہادر نکلیں گے ورنہ ممکن ہے فرار ہوتے ہوئے موت کی آغوش میں چلے جائیں

ہالی وڈ کی فلم ’’نوح‘‘ کا تنقیدی جائزہ

اس فلم کا مقصد یہ ہے کہ مخاطب میں اس نقطہ نظر کو پروان چڑھایا جائے کہ جناب نوح کی نبوت صرف خیالی نبوت تھی اور وہ حقیقت میں معاذ اللہ نبی نہیں تھے!