بایگانی‌های تصاویر - خیبر

زمرہ: تصاویر

تصویری رپورٹ/ فلسطینی قیدیوں سے ان کے اہل خانہ کی ملاقات

ریڈ کراس کی بسیں ہر مہینے ایک بار سیکڑوں فلسطینی باشندوں کو لے کر غاصب صہیونی ریاست کی جیلوں میں قید انکے عزیزوں سے ملوانے کے لئے لے کر جاتی ہیں۔

تصویری رپورٹ/ ظلم کے مقابلے میں فلسطینیوں کی استقامت

ستائیسویں واپسی مارچ کے دوران صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ فائرنگ میں کم سے کم سات فلسطینی شہید اور 507 دیگر زخمی ہو گئے۔

تصویری رپورٹ/ صہیونیت شناسی پر پہلا تعلیمی کورس (۲)

خیبر: قم میں بعثت انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام صہیونیت شناسی پر پہلے تعلیمی کورس کا انعقاد کیا گیا۔

تصویری رپورٹ/ صہیونیت شناسی پر پہلا تعلیمی کورس (۱)

خیبر: قم میں بعثت انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام صہیونیت شناسی پر پہلے تعلیمی کورس کا انعقاد کیا گیا۔

تصویری رپورٹ/ غزہ کی سرحد پر فلسطینی خواتین کا پرجوش احتجاج

مقبوضہ فلسطین سے ملنے والے غزہ کے سرحدی علاقوں میں فلسطینی خواتین نے احتجاجی مظاہرہ کر کے اپنے حق واپسی پر تاکید کی اور غزہ کا محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔

تصویری رپورٹ/ کشمیر میں صہیونی مظالم کی ایک جھلک

خیبر: اسرائیلی کیمپوں میں تربیت یافتہ بھارتی فوج کشمیری نوجوانوں کو گاڑیوں کے پیہوں تلے روند کر اپنے درندہ پن کا مظاہرہ کر رہی ہے۔

تصویری رپورٹ/ فلسطین میں شدید ناکہ بندی کے باوجود عظیم الشان قدس ریلیوں کا اہتمام

خیبر: گزشتہ روز عالمی یوم القدس کے موقع پر فلسطین میں صہیونی ریاست کی جانب سے شدید ناکہ بندی کے باوجود فلسطینیوں نے مختلف جگہوں پر قدس ریلیاں نکالیں جبکہ غزہ میں ریلیوں پر ہوئی صہیونی جارحیت کے نتیجے میں ۴ فلسطینی شہید اور ۶۰۰ زخمی ہوئے۔
عنوان 1 سے 41234 »