بایگانی‌های ویڈیو - خیبر

زمرہ: ویڈیو

ویڈیو کلیپ/ بیٹے کی ماں سے آخری رخصتی

غزہ میں جمعے کے روز واپسی مارچ کے دوران صہیونی فوج کی فائرنگ میں شہید والے ۱۴ سالہ بچے کی ماں اپنے بیٹے کو رخصت کر رہی ہے۔

ویڈیو کلیپ/ صہیونیوں کا تشدد اور فلسطینیوں کی استقامت

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی دہشتگرد کہیں گھروں کو تباہ کرتے ہیں تو کہیں کھیتوں اور زمینوں پر حملہ کر کے انہیں تاراج کرتے ہیں،کہیں صحافیوں کو نشانہ بناتے ہیں تو کہیں خواتین اور سن رسیدہ افراد کو وحشیانہ طریقے سے زد و کوب کرتے ہیں۔وہ اپنی دہشتگردی کے لئے کسی حد کے قائل نہیں ہیں۔

ویڈیو کلیپ/ حزب اللہ لبنان کے جانبازوں کی امام خامنہ ای سے ملاقات

لبنان پر اسرائیل کی ۳۳ روزہ مسلط کردہ جنگ فتح کی مناسبت سے حزب اللہ لبنان کے بعض جانبازوں نے رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کا شرف حاصل کیا۔

ویڈیو کلیپ/ مسلمانوں کی ناموس،صیہونی درندوں کے ہاتھوں میں

فلسطینی مردوں کی نگاہوں کے سامنے فلسطینی عورتوں کو زبردستی اٹھا کر لے جاتے دہشتگرد صیہونی درندے!!

ویڈیو کلیپ؛ یہودی رابی نے کیا لندن میں اسرائیلی پرچم نذر آتش

خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ: گزشتہ سالوں کی بنسبت اس سال قدس کی ریلیوں میں ’’یہودی مذہبی رہنما (یہودی رابی) بہت جگہوں پر نظر آئے۔ اور اہم ترین بات یہ کہ ایک یہودی رابی نے اس ملک اور اس شہر میں جہاں سے اسرائیل کے قیام کا حکم صادر ہوا اسرائیلی پرچم کو نذر آتش کیا۔ لندن میں یوم قدس کی ریلی میں یہودی رابی نے اسرائیلی پرچم کو نذر آتش کر کے صہیونی ریاست کے جعلی ہونے کا ثبوت پیش کر دیا۔

ویڈیو کلیپ/ فلسطینی کاغذی پتنگوں کے سامنے سپرپاور طاقت کی بے بسی

وہ صہیونی ریاست جو خود کو سپرپاور اور ایٹمی طاقت سمجھتی ہے فلسطینیوں کے کاغذی پتنگوں کے سامنے بےبس اور عاجز نظر آ رہی ہے۔ اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ فلسطینی نوجوان کاغذ کے پتنگوں کے ذریعے اسرائیلیوں کے بڑے بڑے کھیتوں کو جہنم بنا رہے ہیں اور اسرائیلی بے بسی سے کھڑے دیکھ رہے ہیں۔

ویڈیو کلیپ/ غزہ کی پٹی پر خونی قدس ریلی

غزہ کی پٹی میں ہونے والے قدس احتجاجی مظاہرے پر صہیونی جارحیت کے نتیجے میں ۴ فلسطینی شہید اور ۵ سو سے زائد زخمی ہوئے ہیں جبکہ بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

ویڈیو کلیپ/ یہ فلسطینی بچہ آپ سے کچھ کہنا چاہتا ہے

قدس کا رہنے والا ایک فلسطینی بچہ اپنے جاری کردہ ویڈیو کلیپ کے ذریعے عالم اسلام سے کچھ کہنا چاہتا ہے۔
عنوان 1 سے 212 »