بایگانی‌های کارٹون - خیبر

زمرہ: کارٹون

خاکہ/سعودی قونصل خانے یا قتل گاہیں؟

الجزیرہ ٹیلی ویژن چینل کی رپورٹ کے مطابق ترکی میں سعودی عرب کی قونصل خانے سےلاپتہ ہونے والے معروف سعودی صحافی جمال خاشقجی کی لاش استنبول کے ایک علاقے سے ملی ہے۔

کارٹون/ فلسطین کو یہودی ملک بنانے میں سعودیہ کا کردار

فلسطین کو مکمل طور سے صیہونی ریاست بنانے اور اسے صیہونی دہشتگردوں کے حوالہ کر دئے جانے میں سعودی عرب کے اہم کردار کو تاریخ کبھی فراموش نہیں کرے گی۔تاریخ اسلامی کے اس مسلمان نما بے غیرت مجرم قبیلۂ آل سعود سے امت اسلامیہ ایک دن انتقام ضرور لے گی۔

کارٹون/قدس رہے گا فلسطین کا دار الحکومت

صیہونی دہشتگرد عالمی اداروں اور عالمی برادری کے اعتراضات کو نظر انداز کرتے ہوئے اپنی تمام تر خباثت و بے حسی کے ساتھ دادا گری میں مصروف ہیں!
عنوان 1 سے 212 »