بایگانی‌های اسرائیل - خیبر

ٹیگ آرکائیو: اسرائیل

صہیونی ذرائع ابلاغ کا اعتراف: سید نصر اللہ اسرائیل کی تمام کمزوریوں سے آگاہ ہیں

صہیونی ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ اسرائیل کی تمام کمزوریوں سے آگاہ ہیں اور وہ اسرائیل کے خلاف نفسیاتی جنگ میں کامیابی سے ہمکنار ہیں۔

جن کے لئے سینہ چاک کرتی تھیں بعض جماعتیں، وہ یہودیوں کے چیلے نکلے!

دہشت گرد ریاست کی دہشت گرد ٹولوں کی حمایت کوئی اچنبھے کی بات نہیں ہے، اچنبھے کی بات تو یہ ہے کہ اس ریاست نے اپنے ہمزاد سعودیوں اور کچھ دیگر کٹھ پتلیوں کے ساتھ مل کر سات سال تک شام کو تباہ کرنے کی کوشش کی لیکن نہ تو اس ریاست کی تزویری گہرائی میں اضافہ ہوا اور نہ ہی اس کو وہ مثالی امن ملا جس کی اسے تلاش تھی۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے میرے کہنے پر ایران کے ایٹمی معاہدے سے علیحدگی اختیار کی: نیتن یاہو

صہیونی وزیر اعظم نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے امریکی صدر کو ایران کے جوہری معاہدے سے علیحدگی اختیار کرنے پر قانع کیا۔

صہیونی ریاست اپنے زوال سے کیوں خوفزدہ؟

بہت ساری وجوہات ہیں جن کی بنا پر صہیونی ریاست اپنے زوال سے خوفزدہ ہے، ان وجوہات میں سے ایک وجہ یہ ہے کہ صہیونیوں نے شیطان کے دل میں بسیرا ڈالا ہے۔ یعنی اس غاصب اور طفل کش ریاست کی جڑیں شیطان کے وجود سے پھوٹتی ہیں اسی وجہ سے یہ شیطانی ریاست قائم و دائم نہیں رہ سکتی اور ہمیشہ ایک خدائی طاقت اس کے مقابلے میں موجود ہے۔

صہیونی ریاست کا بشار الاسد کے مقابلے میں شکست کا اعتراف

صہیونی وزیر نے شام کے صدر جمہوریہ بشار الاسد کی کامیابیوں کے مقابلے میں اپنی شکست کا اعتراف کرنے کے باوجود ’’اسرائیل‘‘ کے برتر ہونے کا دعویٰ کیا۔

امن و سلامتی، یہودی ـ سعودی جڑواں ریاستوں اور شرکاء کی کھوئی ہوئی شیئے

سپاہ قدس کے کمانڈر کی طرف سے صدر اسلامی جمہوریہ کے موقف پر تاکید نے خطے میں ایران کی موجودگی کا نیا افق رقم کیا؛ اور ایران کو ہٹا کر جڑواں ریاستوں اور ان کے شرکاء کے امن و سلامتی کی آرزو، آرزو ہی رہ گئی۔

اسرائیل کی بقا کی جنگ لڑنے والے سعودی حکام فاسق و فاجر ہیں: قاری عبد الرحمان

سعودی حکام فاسق و فاجر ہیں، یہ اسرائیل کی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں، امریکی ایما پر یمن اور ایران پر سیاست کر رہے ہیں، ان کی تگ و دو غیر اسلامی ہے۔ وہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات کر رہے ہیں۔

ہیومن راٹس واچ: اسرائیل نے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے

ہیومن راٹس واچ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ صہیونی ریاست ایک طرف غزہ میں اندھا دھند فلسطینوں کا قتل عام کر رہی ہے اور دوسری طرف ان کی زمینوں کو مسلسل ہتھیا رہی ہے۔

غزہ پر مکمل قبضہ کرنے کا منصوبہ، صہیونی فوج کی وسیع مشقوں کا آغاز

صہیونی فوج نے غزہ پر مکمل قبضہ کرنے کی غرض سے الخلیل شہر میں وسیع پیمانے پر فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔

بن سلمان کی نیتن یاہو سے خفیہ ملاقات کا انکشاف/ صدی کی ڈیل پر سازباز جاری

اسرائیلی اخبار ’’معاریو‘‘ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی صہیونی وزیر اعظم نیتن یاہو سے اردن میں ہوئی خفیہ ملاقات کی خبر دی ہے۔
عنوان 1 سے 212 »