بایگانی‌های فلسطین - خیبر

ٹیگ آرکائیو: فلسطین

غزہ؛ حق واپسی ریلیوں کے شہداء کی تعداد ۱۷۰ ہو گئی

قدس کی غاصب یہودی ریاست نے ایک بار پھر 'حق واپسی' ریلیوں پر اپنی بہیمانہ طاقت کا استعمال کرتے ہوئے ۳ فلسطینیوں کو شہید اور ۲۷۰ کو زخمی کر دیا ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے میرے کہنے پر ایران کے ایٹمی معاہدے سے علیحدگی اختیار کی: نیتن یاہو

صہیونی وزیر اعظم نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے امریکی صدر کو ایران کے جوہری معاہدے سے علیحدگی اختیار کرنے پر قانع کیا۔

اسرائیل کی بقا کی جنگ لڑنے والے سعودی حکام فاسق و فاجر ہیں: قاری عبد الرحمان

سعودی حکام فاسق و فاجر ہیں، یہ اسرائیل کی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں، امریکی ایما پر یمن اور ایران پر سیاست کر رہے ہیں، ان کی تگ و دو غیر اسلامی ہے۔ وہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات کر رہے ہیں۔

ہیومن راٹس واچ: اسرائیل نے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے

ہیومن راٹس واچ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ صہیونی ریاست ایک طرف غزہ میں اندھا دھند فلسطینوں کا قتل عام کر رہی ہے اور دوسری طرف ان کی زمینوں کو مسلسل ہتھیا رہی ہے۔

غزہ پر مکمل قبضہ کرنے کا منصوبہ، صہیونی فوج کی وسیع مشقوں کا آغاز

صہیونی فوج نے غزہ پر مکمل قبضہ کرنے کی غرض سے الخلیل شہر میں وسیع پیمانے پر فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔

دنیا اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی

آج دنیا بھر کے مسلمان عالمی یوم القدس کی ریلیوں میں شرکت کر کے اسرائیل اور امریکہ سے نفرت و بیزاری کا اعلان کر رہے ہیں۔

یوم القدس صہیونی حکومت کے پیکر پر کاری ضربت: جنرل رمضان شریف

امام خمینی (رح) نے رمضان المبارک کے آخری جمعے کو یوم القدس قرار دے کر اسرائیل کی بنیادی اسٹریٹیجی کو ناکارہ بنا دیا۔

صہیونی حکومت کا مغربی کنارے میں ۱۵۰۰ مکانات کی فوری تعمیر کا اعلان

قدس کی قابض صہیونی حکومت نے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں کے لیے ۱۵۰۰ مکانات تعمیر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

الیکزینڈر ڈوگن: بیت المقدس میں تمام ادیان کے ماننے والوں کا حصہ ہے

یروشلم کسی ایک مذہب یا دین کے ماننے والوں کا نہیں ہے، یروشلم میں عیسائیوں، یہودیوں اور مسلمانوں سب کا حصہ ہے۔ حضرت مسیح کو اسی مقام پر تختہ دار پر لٹکایا گیا مسلمانوں کے پیغمبر نے مسجد الاقصیٰ سے معراج حاصل کی لیکن اسرائیل جس کا اپنا کوئی ٹھکانا نہیں یہ دعویٰ کر رہا ہے کہ یہ مقدس مقام اس کا دار الحکومت قرار دیا جائے، یہ غلط ہے۔

ایران ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی، اسرائیلی جارحیت اور عرب حکام کی خیانتوں کے حوالے سے سید حسن نصر اللہ کا اہم خطاب

یوم النکبہ کے موقع پر امریکی سفارتخانے کی قدس منتقلی اور اسرائیلی فوج کے ہاتھوں درجنوں فلسطینیوں کے قتل عام کے حوالے سے حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے اہم خطاب کیا جس کا خلاصہ درج ذیل ہے۔
عنوان 1 سے 212 »